آپ نے اکثر چڑیا گھر میں ہاتھی کو دیکھا ہوگا ۔کچھ بچوں نے اِس پر سواری بھی کی ہوگی ۔ یوں تو چڑیا گھر میں ہر جانور کی رونق ہے ،شیر نہ ہو تو جنگل کا بادشاہ کسے کہیں گے ۔اِسی طرح ریچھ اور بندر کا الگ مقام ہے ،بچے بندر کی شرار توں سے بہت محفوظ ہوتے ہیں ۔
سب سے پیارا اور معصوم جانور ہرن ہے ۔جب شرارت کرتے آپس میں لڑتے یا قلا نچیں بھر کر بھاگتے ہیں تو بہت سے دلوں کو بھا تے ہیں ۔دریائی گھوڑا ہر وقت پانی میں گُھسا رہتا ہے اُس کا پانی اکثر گندہ اور بد بو والا ہوتا ہے ،کوئی بھی جنگل اور چڑیا گھر ہاتھی کے بغیر ادھوار ہے ۔
یہ انسان کا صدیوں کا ساتھی ہے ۔وہ اِنہیں جنگوں میں استعمال کر تا آرہاہے ،وزن اُٹھا نے اوراُسکے دانتوں سے مختلف اواز بنانے کا کام لیتا آیا ہے ۔
”ہاتھی میرا ساتھی “،” زندہ ہاتھی لاکھ کا ،مردہ سوا لاکھ کا“ جیسی مثالیں بھی اِس سے وابستہ ہیں ۔
پہلے زمانوں میں میلوں کے حساب سے گھنے جنگلات ہوا کر تے تھے ،درختوں جھا ڑیوں کی بہتا ت ہوتی تھی ،جانور اِن میں خوش وخرم رہتے تھے ۔اب ٹی وی میں جنگلات دکھائے جاتے ہیں کہیں کہیں درخت نظر آتا ہے اور کچھ جھاڑیاں اب تو لگڑ بگڑ بھی دور سے نظر آجاتا ہے۔
جنگلات کی کٹائی سے اِن جانوروں کو بھی خطرات لاحق ہیں۔صور تحال ایسی ہی رہی توچند سال بعد صرف چڑیا گھر وں میں ہی اور مزید کچھ دہائیوں کے بعد صرف کتابوں میں ہی بعض نایاب جانوروں کی تصویر یں ہی دیکھنے کوملیں گی جیسے آج ڈینوسار کی تصویریں ہیں ۔
ہاتھی تھائی لینڈ کا قومی جانور ہے ،وہاں ایک گاوٴں کانام ” باٹتا کلانگ“ ہے ،اِس گاوٴں میں صرف 400 افراد رہائش پذیر ہیں مگر اس گاوٴں میں تقر یباََ 190ہاتھی ہیں ،جسکی وجہ سے یہ سیاحوں کیلئے بہت پرُ کشش ہے اور سیاحتی مر کز بن گیا ہے ۔
ہاتھیوں کے مختلف کر تب دیکھنے کیلئے بانتا کلانگ آنے والے سیاحوں سے معقول آمدنی ہوجاتی ہے ۔ہاتھیوں کی کمائی سے مقامی لوگوں نے گیسٹ ہومز تک بنالئے ہیں۔ ہاتھیوں کو موٹا تازہ صحت مندر کھنے کیلئے اُنہیں تازہ سبز یاں پھل اور چارہ کھلا جاتا ہے ۔
سیاح ہاتھیوں پرسیر کرتے ہیں جسکی وجہ سے اُن کی اوسط آمدنی 25ڈالر یومیہ ہے جو معقول آمدنی ہے اُن کی دیکھا دیکھی سائیکل سواروں نے بھی سیاحوں کی سیر کیلئے سائیکل رکھ لئے ہیں ۔دنیا بھر سے سیاح یہاں آتے ہیں ،اکثر سیاح فیملیزکو لیکر آتے ہیں ۔
ہاتھیوں کی سواری سے بچے زیادہ محفوظ ہوتے ہیں ،یہاں ہانگ کانگ سے آنے والے ایک سیاح کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ کو ہاتھیوں کے دیگر پارکس میں بھی سیر کر اچکا ہے ،میرے خیال میں سیر و تفریح کیلئے یہ گاؤں اپنی مثال آپ ہے ۔سیر و تفریح کیلئے زیادہ تر جرمن بر طانوی اور روسی باشندے ہوتے ہیں ،تھائی لینڈ میں پہلے ہزاروں ہاتھی گھومتے دکھائی دیتے تھے مگر جنگلوں کی کٹائی اور غیر قانونی شکار نے اُنہیں سینکڑوں کی تعداد تک محدود کر دیا ہے ۔
مزے کی بات یہ کہ اکثر مداری کتے ریچھ بکرے بند ر کے ساتھ مختلف کرتب دکھا کر مانگتے ہیں، جبکہ تھائی لینڈ میں مداری اور کرتب دکھانے والے ہاتھیوں کے کرتب دکھا کر مانگتے تھے ۔جس سے تھائی لینڈ کی بد نامی ہوتے تھی ۔حکومت نے ایسے افراد پر پابندی لگادی ہے ۔
اب وہی مداری اور ہاتھیوں کو سد ھانے والوں نے بانتا کلانگ کا رخ کر لیا ہے ۔یہاں رہا ئش رکھ کر وہی کام کر رہے ہیں یہاں کوئی روک ٹوک نہیں ۔تھائی لینڈ کی مختلف تنظیمیں ایسی کوشش میں ہیں کہ وہ چند ایسے گاؤں سیاحوں کیلئے مخصوص کرلے تاکہ سیاحوں کی آمد ورفت سے اُنہیں معقول آمدنی ہوسکے ۔تھائی لینڈ کے شہر سورن میں ہر سال نومبر ایک بڑا میلہ لگتا ہے جہاں مختلف شہروں سے ہاتھی شرکت کرتے ہیں اور دنیا بھر کے سیاح سیر و تفریح کیلئے آتے ہیں ۔
You often have seen elephants in the zoo. Some children have also taken a ride on it. So, if you do not have a lion, you will be able to say that the king of the forest will say every animal in the zoo. As such, Bear and Monkey is a separate place, the children are very safe from the monkey's side.
The most lovable and innocent animal is deer. When many people do evil, they run away from fighting and fight, and many people run away. The water is always wet in the water, its water will often be dirty and bad. Yes, no forest and zoo are idol without elephant.
It is a man of the centuries of the century. He is using them in wars, taking weight and taking different work from his teeth.
"Elephant my companion", "examples of lakhs of alive elephant, lakhs of dead" are also related to it.
The trees were fed by fossils in the first time, due to fossils of fossil trees, the animals used to flow flowing. The animals are visible in the TV. The forest is shown in TV, somewhere visible trees and some bushes now The raging badge also looks far away.
The animals are also vulnerable to the harvesting of the forest. It is only like a few years later, only after a few years, only after few years, only books will be able to see only the pictures of some rare animals like today's dinosar. Pictures
Elephant is the national animal of Thailand, there is a village "Batta Kangang", only 400 people reside in the village but there are 190 elephants in this village, due to which it is attractive to tourists and tourist attractions. Has become
Climbing to elephants, Kling is a reasonable income from the tourists. From the earnings of elephants, local people have made up to the homes of homes. Fresh green fruits and fruits are opened to take elephant fresh Health Temple.
Tourists complain elephants, due to which their average income is $ 25 a day, which is reasonable income, the watch cyclists have also taken a bicycle for tourist tours. Tourists from around the world come here, often tourists come to Familiesco. .
The elephants ride more safely, here a tourist from Hong Kong says he has come to visit his family in other parks of elephants, I think this village is your example for leisure and leisure. There are mostly Germans and Russians for fun and entertainment, the first thousands of elephants in Thailand saw rotating but forestry and illegal hunting have restricted them to hundreds of people.
Interestingly, most mediated dogs ask for a variety of rituals with Bear Bakra Rai, while demanding elephant and rituals in Thailand used to showcase the rituals .As the people used to mislead Thailand .The government Such people are banned.
Now the same madari and the elephants have turned back to Baita Klinga. Keeping here, doing the same thing, doing the same thing, there is no stop here. Various organizations in Thailand are trying to make some such villages for tourists. Specify so that they can make reasonable income from the arrival of tourists. In November, Surnan, Thailand, seems to be a big festival every year, where elephants attend different cities and tourists around the world come for entertainment.