We share top rated and quality urdu stories, with people enjoy lot. urdustories100.blogspot.com aim to give readers short entertainment with quality contents.
اسلام علیکم
پیارے دوستوں،کہانی پرانی ہو یا نئی ہو سچی ہو،یا پھر معاشرے کے حالات پر مبنی ہو ،اخلاقی ہو ،مزاحیہ ہو ہر کہانی سے ہمیں کوئی نہ کوئی سبق ضرور ملتا ہے، پس پیارے دوستو ہمیں ہر کہانی کےاچھائی کے پہلو کو اپنانا چائیے،اور
کہانی کے برائی کے پہلو کو اپنے اندر تلاش کر کے ان کی اصلاح کرنی چائیے،
اللہ پاک ہم سب کو صحیح بات کہنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔